شگوفہ ذائقہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کلی کی شکل کے ننھے خلیے جو زیادہ تر زبان میں اور کچھ منہ کے دوسرے حصوں میں ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کلی کی شکل کے ننھے خلیے جو زیادہ تر زبان میں اور کچھ منہ کے دوسرے حصوں میں ہوتے ہیں۔